قالیباف کا ردعمل: دشمنوں کا غصہ ناکام منصوبوں کی علامت ہے
25 اپریل 2026
تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف (Muhammad Baqir Qalibaf) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنوں کا غصہ دراصل ان کے ناکام منصوبوں اور غیر مؤثر حکمتِ عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے ایران کی قیادت کے خلاف دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے۔۔۔