ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا؟ بنگلہ دیش کےممکنہ نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟
14 فروری 2026
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو ملکی جمہوری نظام کے لیے خوش آئند ہے۔۔۔