بنگلہ دیش انتخابات کی نگرانی کیلئے 55 ہزار سے زیادہ مبصرین سرگرم
12 فروری 2026
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد آج ہونے والے انتخابات کی نگرانی 55 ہزار سے زیادہ مبصرین کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن کے مطابق تقریباً 55 ہزار 454 مبصرین 81 مقامی تنظیموں کی جانب سے انتخابات کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ غیر ملکی مبصرین کی۔۔۔