کینیڈا کی مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
11 فروری 2026
اوٹاوا(نیوز ڈیسک) امریکا کے بعد کینیڈا نے بھی مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کر دی۔ کینیڈین وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کے منافی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام۔۔۔