سپریم لیڈر انتخاب، کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دینگے، ایران
8 مارچ 2026
تہران (ویب ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایرانی عوام کا اختیار ہے کہ وہ اپنا نیا رہبر منتخب کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے مزید کہا کہ۔۔۔