خلیج کشیدگی؛ عالمی ایوی ایشن انڈسٹری شدید بحران کا شکار، فضائی کرایوں میں 35 فیصد اضافہ
10 اگست 2026
ایوی ایشن ماہرین کے مطابق اگر مشرق وسطیٰ کی صورتحال جلد قابو میں نہ آئی اور فضائی راستے معمول پر بحال نہ ہوئے تو کئی ایئر لائنز کے لیے اپنے فضائی آپریشنز جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا، جبکہ عالمی ایوی ایشن انڈسٹری کو مزید بڑے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔