دورہ انگلینڈ میں کپتان”بابراعظم ” کو میڈیا سے دور رکھنا چاہیے، راشد لطیف
9 اگست 2026
واضح رہے پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ پہنچ چکی ہے، بابر اعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے ہیڈنگلے لیڈز پر شروع کر رہی ہے۔