ایران کا تجارتی بحری جہازوں کو سخت انتباہ، آبنائے ہُرمُز پر کنٹرول کے دعوے
30 مئی 2026
(Iranian army)نے تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ایرانی اجازت اور مقررہ روٹ کے بغیر آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ ایرانی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پر ایران کا کنٹرول مضبوط اور۔۔۔