ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر تازہ حملے، 40 سے زائد میزائلوں کا استعمال
5 مارچ 2026
تہران(نیوزڈیسک) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا و اسرائیل پر 40 سے زائد میزائلوں سے حملہ کر کے 10 ڈرونز تباہ کر دیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں کونشانہ بنایا،۔۔۔