اے آئی سمٹ سبکی میں تبدیل، شائننگ انڈیا کا بیانیہ احتجاج کی نذر
21 فروری 2026
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ھارت میں منعقدہ مصنوعی ذہانت سمٹ تنازعات اور احتجاج کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا، جس کے بعد حکومتی سطح پر پیش کیے جانے والے ترقی اور شائننگ انڈیا کے بیانیے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ انتظامی کمزوریوں اور سیاسی کشیدگی نے اس اہم۔۔۔