سابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ ختم کرنے کی تجویز
5 مارچ 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ ایک بیان میں امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ راستہ یہ بھی نکالا جا سکتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کہے ہم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت۔۔۔