اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک میں دفاعی، تجارتی معاہدے
20 جنوری 2026
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اماراتی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق۔۔۔