خطے میں بھارت کا اثر کمزور، ہمسایہ ممالک نے نیا رخ اختیار کرلیا
18 جنوری 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خطے میں نام نہاد بالادستی قائم کرنے کا بھارتی منصوبہ بری طرح ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے، جبکہ انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید سفارتی تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنوبی ایشیا میں بھارت کا سیاسی و سفارتی اثر و رسوخ۔۔۔