یمن کے وزیراعظم مستعفی، وزیر خارجہ ملک کے نئے پرائم منسٹر مقرر
16 جنوری 2026
صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے وزیراعظم سالم صالح بن بریک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صدراتی قیادت کی کونسل نے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک کا استعفیٰ قبول کر لیا، جس کے بعد وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر۔۔۔