ایران میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات؛ منشیات کیسز میں پھانسی اور ملک بدری کا عمل تیز
23 جنوری 2026
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں منشیات سے متعلق سنگین مقدمات میں سزائے موت اور بڑے پیمانے پر ملک بدری کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کے مطابق یہ اقدامات منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس۔۔۔