مودی حکومت کی انتہاپسندی، اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی ختم کر دی
25 دسمبر 2025
بی جے پی کی اُترپردیش حکومت کا مسیحی برادری کے خلاف ایک اور اقدام سامنے آگیا، حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی منسوخ کردی۔ مودی حکومت نے اسکولوں کو کرسمس کی جگہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا۔۔۔