ایران نے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ اور آرمی چیف عبدالرحیم موسوی کی موت کی تصدیق کردی
1 مارچ 2026
تہران: ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کے روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ اور فوج کے چیف آف اسٹاف عبدالرحمیم موسوی مارے گئے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای، ان۔۔۔