پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک فوجیوں کا ریکارڈ تبدیل کر دیا
27 جولائی 2026
پینٹاگان کے مطابق واضح نہیں کہ تمام زخمی اہلکار ایران جنگ کے دوران ہی زخمی ہوئے ۔سرکاری خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد امریکی فوج نے جانی نقصان سے متعلق معلومات محدود کر دی ہیں، مئی کے اوائل سے پینٹاگون نے جنگ سے متعلق کوئی باضابطہ پریس بریفنگ بھی نہیں دی۔