موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
29 ستمبر 2026
پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کے علاوہ دو سابق وزرا کا استثنیٰ بھی ختم کیا ہے، ان میں شامل سابق وزیر ثقافت بالاز ہانکو پر 4.7 کروڑ یورو کے ثقافتی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے جبکہ سابق وزیر ترقی میکلوس سیزٹاک پر 3.2 کروڑ یورو سے زائد کی رشوت لینے کا شبہ ہے۔