نائیجیریا: گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد قتل
21 فروری 2026
نائیجیریا کی زمفارا ریاست کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس موقع پر حملہ آوروں نے گھروں کو آگ لگا دی۔۔۔