اسحاق ڈار کی برطانیہ، انڈونیشین وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں
19 فروری 2026
نیویارک(ویب ڈیسک) فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن پر برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں ۔ اسحاق ڈار کا فلسطین سے متعلق اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرخارجہ سے اظہار تشکر کیا۔ ملاقات میں پاک برطانیہ۔۔۔