بھارت: 3 کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
10 فروری 2026
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں گزشتہ ہفتے بظاہر والدین کی جانب سے آن لائن گیم کھیلنے پر پابندی لگانے پر 3 کم عمر بہنوں نے عمارت کی 9 ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی تھی لیکن اب تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی۔۔۔