سابق برطانوی وزیر اعظم و اعلیٰ یورپی حکام روسی ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے
14 ستمبر 2026
دوسری جانب پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا کہ روسی کارروائیوں میں شدت حقیقت بن رہی ہے اور یہ خطرہ پولینڈ کی سرحد کے مزید قریب پہنچتا جارہا ہے۔