افغان طالبان کا دہرا چہرہ بے نقاب، فتنہ الخوارج کی سرپرستی کے ناقابلِ تردید ثبوت سامنے آگئے ،رپورٹ
12 مئی 2026
بین الاقوامی جریدے نے مزید کہا کہ افغان رجیم بدستور فتنہ الخوارج اور داعش خراسان جیسے دیگر دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کررہی ہے، پاکستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں پسپائی کے بعد فتنہ الخوارج نے سرحد پار محفوظ ٹھکانوں میں دوبارہ منظم ہونا شروع کر دیا۔