افغان طالبان کا نیا ضابطہ، جبر و خوف پر مبنی نظام ہے، یوریشیا
9 فروری 2026
کابل: (ویب ڈیسک)افغان طالبان نے اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کے لیے نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جسے ناقدین نے جبر اور خوف پر مبنی حکمرانی کو قانونی شکل دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ضابطے کے ذریعے ریاستی طاقت کو مزید سخت کرتے ہوئے اختلافِ رائے کو محدود۔۔۔