اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر بوسکوکا انکشاف
12 ستمبر 2026
بوسکو نے ماضی کا قصہ یاد کرتے ہوئے مزید کہاکہ کترینہ کو اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ایک کوریوگرافر کی جانب سے تذلیل کا سامنا کرنا پڑا تھا اور کترینہ سے کہہ دیا تھا کہ ’وہ ڈانس کے معاملے میں صفر ہیں، اس لیے انہیں ڈانس چھوڑ دینا چاہیے‘۔