افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران عروج پر، سرمایہ کار خوفزدہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری
7 فروری 2026
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ سرمایہ کار شدید خوف اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ رپورٹ نے طالبان حکومت کے معاشی استحکام اور سرمایہ کاری سے متعلق دعوؤں کی حقیقت۔۔۔