اوباما ڈیل بدترین، ایران کو ممکنہ طور پرآج رات نشانہ بناسکتے ہیں، صدر ٹرمپ
8 جولائی 2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ہم نے گزشتہ رات ایران پر سخت حملہ کیا ممکن ہے آج رات بھی سخت نشانہ بنائیں، ایرانی رہنما مشرق وسطیٰ کے بدمعاش بنے ہوئے تھے اب وہ بدمعاش نہیں رہے۔