بھارتی معاشی بحران، روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر
23 جنوری 2026
نئی دلی (ویب ڈیسک) مودی سرکار سیاست کے بعد معیشت پر بھی گرفت کھونے لگی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں سیاست کے بعد معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بھارتی روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئیں۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے بدلے 91.77 بھارتی روپے مل رہے ہیں۔۔۔۔