امریکی فضائیہ کا نیا معاہدہ: ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی سے انٹرسیپٹر ڈرونز کی خریداری
1 مئی 2026
امریکا میں دفاعی شعبے سے متعلق ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی فضائیہ نے صدر (Donald Trump) کے بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی سے انٹرسیپٹر ڈرونز خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی جریدے Bloomberg کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے نہ صرف دفاعی صلاحیت میں اضافہ متوقع ہے بلکہ دفاعی مصنوعات میں۔۔۔