فیلڈمارشل سے کویتی وزیر دفاع کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دفاعی تعلقات پر زور
27 اگست 2026
کویتی وفد نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، آپریشنل مہارت اور خطے میں امن و استحکام کیلئے کردار کو سراہا۔ملاقات میں پاکستان اور کویت کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو ایک مضبوط، دیرپا اور باہمی مفاد پر مبنی دفاعی شراکت داری میں مزید تبدیل کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔