بحیرہ عرب میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، فوجی اہلکار لاپتا
2 جولائی 2026
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی پانی میں ہنگامی لینڈنگ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، حتیٰ کہ تجربہ کار پائلٹوں کے لیے بھی کیونکہ پانی میں ڈوبتے وقت ہیلی کاپٹر کے اپنے وزن کی وجہ سے الٹ جانے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔