قومی اسمبلی کا اجلاس 24 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ،2 ہفتے جاری رہیگا
19 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس 24 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے میں ایک سمری تیار کر کے وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم یہ سمری بہت جلد ایوان صدر بھجوا دیں گے ۔ صدر کی منظوری کے بعد 24 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاس صادق کی صدارت میں۔۔۔