آئین کی حکمرانی بحال کریں، عمران خان انتقامی کارروائی نہیں کریگا، اچکزئی
19 نومبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے، ہم مطئمن ہیں کیونکہ اللہ مظلوم کے ساتھ ہے، کسی کی طاقت فرعون سے زیادہ نہیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی بحال کریں ایک سماجی معاہدہ کریں جس پر تمام۔۔۔