بھارت سے آنے والی ہواؤں سے پنجاب کی فضا بدستور آلودہ ہونے لگی
3 نومبر 2025
آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر ہے، لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 471 تک پہنچ گیا، لوئر مال 804، گلبرگ 758، ساندہ روڈ 745، ڈی ایچ اے 724 اور شالیمار میں اے کیو آئی 585 ریکارڈ کیا گیا،،،، پنجاب کے دیگر شہر گوجرانوالہ 637، فیصل آباد 365 اور ملتان میں ایئر کوالٹی۔۔۔