وزیراعظم شہباز شریف کی ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بورگا بغینڈے سے ملاقات
28 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بورگا بغینڈے سے ملاقات کی اور پاکستان کے معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کے درمیان مضبوط تعلقات کی تعریف کی اور آئندہ سال جنوری میں۔۔۔