ٹرمپ اور روسی صدر میں ملاقات پراتفاق،یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن
17 اکتوبر 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر میں ملاقات پراتفاق ہوگیا جس سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے ،امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ روسی صدر کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز اور مثبت ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ،امریکی صدر نے بتایا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں بڑی زبردست۔۔۔