ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواسازصنعت کی ساکھ عالمی سطح پرمستحکم
16 اکتوبر 2025
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کی کاوشوں سے پاکستان کی دواساز صنعت میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے عالمی سطح پر اس کی ساکھ مستحکم ہوئی ہے۔آکسفورڈ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق، دواساز صنعت نے پاکستانی معیشت میں 27 ارب روپے کا حصہ ڈالا اور 6,600 سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کئے ،،عالمی۔۔۔