پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا فیصلہ
15 اکتوبر 2025
اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی (سیز فائر) کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق، یہ عارضی جنگ بندی آج شام 6 بجے سے شروع ہو کر 48 گھنٹوں تک جاری رہے گی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے افغان طالبان کی۔۔۔