غزہ جنگ بندی میری آٹھویں کامیاب صلح، اب توجہ کابل اسلام آباد تنازع پر، ٹرمپ
14 اکتوبر 2025
کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی میری آٹھویں کامیاب صلح ہےاور اب میری توجہ کابل اسلام آباد تنازع پر ہے۔ اگر بھارت اور پاکستان کے درمیان تجارتی توازن قائم نہ ہوا تو 200 فیصد تک ٹیرف عائد کر دوں گا۔میرے ان اقدامات کا مقصد دونوں ممالک کو مذاکرات۔۔۔