سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہما چغتائی کو ٹاپ 50 ویمن گلوبل ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد
11 اکتوبر 2025
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 9 اکتوبر کو کولمبو (سری لنکا) میں منعقدہ تقریب میں ٹاپ 50 ویمن گلوبل ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون ممبر قومی اسمبلی ہما چغتائی کو مبارکباد پیش کی ہے اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستانی ممبر۔۔۔