علی امین گنڈا پور کل استعفیٰ دیں گے، بیرسٹر گوہر
8 اکتوبر 2025
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور آج پشاور روانہ ہوں گے اور کل اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا کریں۔۔۔