میں ان کے دماغوں کی بھی صفائی کر رہی ہوں جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
7 اکتوبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کے تحت نئے سینی ٹیشن فلیٹ کی نقاب کشائی کی اور کہا کہ یہ پروگرام صوبے میں زیرو ویسٹ فیوچر کی تشکیل کے لیے ایک سنگ میل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ستھرا پنجاب پروگرام میں شرکت میرے لیے اعزاز ہے۔۔۔۔