سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان معاشی استحکام اور حکومتی پالیسیوں کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے ،احسن اقبال
7 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، جو عالمی سرمایہ کاروں کے پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ۔۔۔