کیمسٹری کے نوبل انعام 2025 کا اعلان کر دیاگیا، فلسطینی نژاد سائنسدان عمر المونہ بھی شامل
8 اکتوبر 2025
اسٹاک ہوم (سویڈن): رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کے میدان میں انقلابی تحقیق کے اعتراف میں نوبل انعام 2025 کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعزاز تین ممتاز سائنسدانوں — عمر المونہ (Omar M. Yaghi)، سوسومو کیٹاگاوا (Susumu Kitagawa) اور رچرڈ روبسن (Richard Robson) — کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ ان۔۔۔