جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
20 ستمبر 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پر اسرار طور ہلاک ہوگیا ، بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان کے صوبے ہلمند میں17ستمبر 2025کو ہلاک ہوا، ذرائع کے مطابق دہشتگردگل رحمان فتنہ الہندوستان مجیدبریگیڈکا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا،دہشتگردگل رحمان پاکستانی سیکیورٹی فورسز۔۔۔