وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس
22 ستمبر 2025
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس ،اجلاس میں سرمایہ کاری کے حجم،اقتصادی اورتجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے سے متعلق جائزہ لیاگیا ہے ، وزیر اعظم نے تمام اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے قابل عمل منصوبوں پرکام تیز کرنیکی ہدایت کی ہے، لندن سےویڈیو لنک اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے۔۔۔