صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کاشغر میں شاندار عشائیہ
19 ستمبر 2025
صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کاشغر میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سنکیانگ کے نائب گورنر نی ژوانگ نے کی۔ عشائیہ میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دونوں ممالک کے سفراء بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پرتپاک میزبانی پر نائب گورنر نی ژوانگ۔۔۔