ثنا یوسف قتل کیس ،ملزم عمر حیات پرفردجرم عائد کر دی گئی
20 ستمبر 2025
ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا- اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی،،،،ثنا۔۔۔