بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی ، ایس او پیز جاری
18 ستمبر 2025
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق عدالت نے سخت ایس او پیز جاری کردیں،انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے جاری ایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ ویڈیو لنک کارروائی کی ریکارڈنگ صرف عدالت ہی کر سکے گی جب کہ کسی اور شخص کو اس کی اجازت نہیں ہوگی،-عدالت کے۔۔۔